پاکستان
04 اپریل ، 2013

این اے 60:ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے 60:ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد… الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 60 سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف کالم نگار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میرے دو کالم پر اعتراضات لگا کر کاغذات مسترد کیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کے حوالے سے کالم لکھے تھے جنھیں بنیاد بنایا گیا۔

مزید خبریں :