دنیا
08 اپریل ، 2013

پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 13افراد ہلاک

پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 13افراد ہلاک

پیرو…پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیرو کے علاقے لوریٹو میں ہیلی کاپٹر گر تباہ ہونے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیرو حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 9 مسافر اور عملے کے 4 افراد سوار تھے اور یہ ہیلی کاپٹر فرانسیسی کمپنی کا تھا۔ حادثہ آبادی والے علاقے میں پیش آیا اور یہ علاقہ اکواڈور کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

مزید خبریں :