05 مارچ ، 2012
کراچی… سوئی سدرن گیس کمپنی کے کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل کیے جانے کے لیے ہیڈ آفس کے باہر احتجاج مظاہرہ کیا،احتجاجی ملازمین کا مطالبہ تھاکہ عرصہ دراز سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کیا جائے اورٹھیکیداری نظام سے ملازمین کو نجات دلائی جائے۔