انٹرٹینمنٹ
15 اپریل ، 2013

سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

 سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

نئی دلی…بھارتی اداکار سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔سنجے دت نے عدالت میں سرینڈر کرنے سے متعلق مزید مہلت مانگی ہے۔واضح رہے کہ سزا سنائے جاکے بعد سنجے دت نے سزا کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

مزید خبریں :