انٹرٹینمنٹ
19 اپریل ، 2013

ہالی ووڈ :فلم ہنگر گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی ووڈ :فلم ہنگر گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی ووڈ…ہالی ووڈ کی فلم Hunger Games: Catching Fire کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔ Jennifer Lawrence نے فلم میں نو عمر لڑکی Katiniss Everdeen کا کردار اداکیا ہے۔Jennifer کو اپنے حکمراں کے کہنے پر گھمسان کی لڑائی لڑتے ہوئے دکھا گیا ہے۔The Hunger Games سیریز کی پہلی فلم بلاک بسٹرڈ ثابت ہوئی تھی۔جس نے تقریباً 700 ملین ڈالر کا بزنس کیا تھا۔فلم کی ہیروئن Jennifer Lawrence دو ہزار بارہ کی کامیاب اداکارہ کے طور پر سامنے آئی تھی۔Jennifer نے فلم Silver Linings Playbook میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا جس پرآسکرڈ ایوارڈ دیا گیا تھا۔

مزید خبریں :