پاکستان
19 اپریل ، 2013

کوئی مائی کا لال دھیلے کی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا،شہبازشریف

کوئی مائی کا لال دھیلے کی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا،شہبازشریف

لاہور…سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہیکہ کوئی مائی کا لال ان پر ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما نے لاہور کے حلقہ این اے 129 کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں کارکنوں سے خطاب بھی کیا، شہباز شریف کا کہنا تھاکہ انہوں نے تین دیہی حلقوں سے خود انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، موقع ملا تو وہ ان دیہات میں صاف پانی اور سیوریج کا نظام بھی دیں گے۔

مزید خبریں :