پاکستان
19 اپریل ، 2013

چین کی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 50 ہزار ڈالرز کی امداد

چین کی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 50 ہزار ڈالرز کی امداد

اسلام آباد…چین کی طرف سے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے پچاس ہزار ڈالرز کی امداددی گئی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے امداد چینی ریڈ کراس کی طرف سے دی گئی ہے۔ امدادی چیک چینی سفیر لیو جیان نے دفتر خارجہ میں سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو پیش کیا۔

مزید خبریں :