پاکستان
20 اپریل ، 2013

فیصل آباد: گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3بچے جاں بحق

فیصل آباد: گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3بچے جاں بحق

فیصل آباد.... رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آتشزدگی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا تاہم آگ لگنے سے 3 بچے جاںبحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل پر آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔

مزید خبریں :