پاکستان
27 اپریل ، 2013

مومن آباد دھماکے میں جاں بحق 7افراد کی نمازجنازہ کی ادائیگی

مومن آباد دھماکے میں جاں بحق 7افراد کی نمازجنازہ کی ادائیگی

کراچی…کراچی کے علاقے مومن آباد میں ہونیو الے دھماکے میں جاں بحق 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔مفتی نظام الدین شامزئی کے بڑے بھائی ڈاکٹر عزیر الدین شامزئی سمیت 7 افراد کی نماز جنازہ مومن آباد کی شاہی مسجد میں ادا کی گئی۔نمازجنازہ میں اے این پی اور جمعیت علمائے اسلام کی اعلیٰ قیادت ، کارکنان اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید خبریں :