پاکستان
27 اپریل ، 2013

منشیات ا سمگلنگ کی کوشش پشاور پولیس نے ناکام بنا دی ،اسمگلر گرفتار

پشاور…پشاور میں منشیات ا سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک اسمگلر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں پی اے ا یف چیک پوسٹ پر ایک مشتبہ گاڑی کی تلاشی لی گئی تو اس کے خفیہ خانوں سے 52 من چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے موقع پر ایک منشیات فروش کو بھی گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے منشیات خیبر ایجنسی سے پشاور اسمگل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

مزید خبریں :