پاکستان
27 اپریل ، 2013

امیدوار انتقال کر گیا،سندھ کے حلقہ پی ایس 64 میں انتخابات ملتوی

کراچی…سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 64 میں انتخابات ملتوی کر دئے گئے ۔الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق انتخاب کے التواء پی ایس 64کے حلقے سے انتخابی امیدوار وقار بلند خان کے انتقال کی وجہ سے کیا گیا ۔

مزید خبریں :