پاکستان
27 اپریل ، 2013

الیکشن کمیشن نے گیارہ مئی کو عام انتخابات کا شیڈول ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیا

الیکشن کمیشن نے گیارہ مئی کو عام انتخابات کا شیڈول ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیا

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے گیارہ مئی کو عام انتخابات کا شیڈول ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیا، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 64 میں ایک امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق گیارہ مئی کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر وقفہ پولنگ جاری رہے گی ، جس کا شیڈول ریٹرننگ افسران کو بجھوا دیا گیا ہے ، سندھ اسمبلی کے حلقہ 64 کے امیدوار وقار بلند خان کے انتقال کے باعث انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :