پاکستان
28 اپریل ، 2013

بٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس

بٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس

بٹگرام…خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے آئے ہیں،زلزلہ کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بٹگرام میں محسوس کئے جانے والے زلزلے کا مرکز کوہستان کا علاقہ پٹن اور گہرائی 10کلومیٹر تھی۔زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :