پاکستان
18 مئی ، 2013

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد…محکمہ موسم یات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گرمی کی موجودہ لہر آئندہ چند روز جاری رہے گی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک میں سب سے ز یادہ گرمی لاڑکانہ میں پڑی جہاں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گر یڈ رہا جبکہ جیکب آباد میں 50، سبی میں 48، بہاولپور میں 47 ڈگری سینٹی گر یڈ ر یکارڈ کیا گیا۔ملک کے مختلف شہروں میں ز یادہ سے ز یادہ درجہ حرارت کچھ اس طرح رہے۔

مزید خبریں :