18 مئی ، 2013
لاہور…برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے میان نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی ہے اور انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی ۔ذرائع کے مطابقبرطانوی ہائی کمشنر نے نواز شریف سے پاکستان اور خطے کی صورت حال سمیت اقتصادی معاملات پر بھی گفتگو کی ۔