پاکستان
18 مئی ، 2013

جمعیت علما اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ کا آج اسلام آباد میں ہوگا

جمعیت علما اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ کا آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد…جمعیت علما اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا ، جس میں ن لیگ کی جانب سے حکومت سازی کی دی گئی دعوت پر غور کیا جائے گا۔ جمعیت علما اسلام ف کے ترجمان کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ کیاجلاس میں ن لیگ کی جانب سے حکومت سازی کی دی گئی دعوت پر غورکے علاوہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والی مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی

مزید خبریں :