کاروبار
30 مئی ، 2013

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری ہے اورآج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس میں108پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 21 ہزار 549 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید خبریں :