10 مارچ ، 2012
بریڈ فورڈ … برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں امجد حسین کوقتل کرنے کے الزام میں خاتون سمیت 3افراد کو گرفتار کرلیاگیاہے۔امجد حسین ایک ریستوران میں ملازم تھا اور رائل ا سٹون گارڈن میں واقعہ ان کی رہائش گاہ پر آگ لگنے کے بعد ان کی لاش کا پتہ چلاتھا۔پولیس نے قاتل کی تلاش شروع کر دی ہے اور بریڈ فورڈ شہرکے مختلف رہائشی اور تجارتی مراکز پر چھاپے مارے جا رہیں ہیں۔