10 جون ، 2013
اسلام آباد…12 جون سے بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوا میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل عارف محمود نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 12 جون سے لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی ڈویژن میں تیز بارشیں ہوں گی، جنوب مغربی سندھ اور کراچی میں بھی ہلکی بارشوں کی توقع ہے۔