پاکستان
11 جون ، 2013

ڈاکٹر آصف کرمانی وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

لاہور… وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی ڈاکٹر آصف کرمانی کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ۔ آصف کرمانی طویل سیاسی تجربہ رکھتے ہیں ، انھوں نے انتخابی مہم کے دوران بھی اہم کردار ادا کیا ۔

مزید خبریں :