دنیا
12 جون ، 2013

امریکی جنگلات میں آتشزدگی ، سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

امریکی جنگلات میں آتشزدگی ، سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

ڈینور…امریکا کے شمال مشرقی جنگلات میں لگنے والی آگ نے کئی مکانات نگل لئے،قریبی علاقوں کو خالی کرالیا گیا۔امریکی ریاست کولوراڈو کے قریب بلیک فورسٹ ایریا میں آگ بھڑک اٹھی ،تیزی پکڑنے والی آگ نے کئی مکانات جل کر خاکستر کردئیے ، آگ خشک اور گرم ہوا کے باعث بڑھ رہی ہے ، اب تک 2ہیکٹر کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :