پاکستان
12 جون ، 2013

بجٹ: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 40 فیصد کمی

بجٹ: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 40 فیصد کمی

اسلام آباد…وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیرا عظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں 40فیصد کمی ہوگی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارتوں کی تعداد40سے کم ہوگی۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ قابل انتقال جائیداد پر اعشاریہ پانچ فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں 40فیصد کمی کی گئی ہے۔

مزید خبریں :