پاکستان
17 جون ، 2013

اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس شروع

 اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس شروع

پشاور… خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہو گیا ہے۔اجلاس میں خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش کیا جائے گا، سینئر وزیرسراج الحق 3کھرب 44ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کریں گے بجٹ میں فغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر ایک فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز بھی شامل ہے ۔خیبرپختونخواکی صوبائی کابینہ نے 14-2013 کیلئے بجٹ تجاویز کی پہلے ہی منظوری دے دی ہے۔

مزید خبریں :