Geo News
Geo News

پاکستان
25 جون ، 2013

عبدالستار ایدھی کے گردے فیل ہوگئے ،تا عمر ڈائلیسس ہو گا،ڈاکٹر ادیب

عبدالستار ایدھی کے گردے فیل ہوگئے ،تا عمر ڈائلیسس ہو گا،ڈاکٹر ادیب

کراچی…عبدالستار ایدھی کے گردے فیل ہوگئے ہیں ،تا عمر انکا ڈائلیسس جاری رہے گا،کراچی میں عبدالستار ایدھی کے ساتھ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کا کہنا ہے کہفوری طور پرعبد الستار ایدھی کے گردے تبدیل کرنیکی ضرورت نہیں ہے،نہ ہی عبد الستارایدھی کو بیرون ملک علاج کی ضرورت ہے،تاہم عبد الستارایدھی ڈائلیسس پر ہیں اور تا عمر انکا ڈائلیسس جاری رہے گاڈاکٹرادیب الحسن رضوی نے کہاعبد الستارایدھی کے گردوں کیلئے ڈونرز موجود ہیں،لیکن فوری طور انہیں گردے تبدیل کرنیکی ضرورت نہیں ۔ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کے مطابق عبد الستارایدھی نے اپنے تمام اعضاء عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

مزید خبریں :