پاکستان
17 مارچ ، 2012

سبکدوش ہونیوالے آئی ایس آئی چیف کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

سبکدوش ہونیوالے آئی ایس آئی چیف کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد… آئی ایس ائی کی سربراہی سے سبک دوش ہونے والے لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے الوداعی ملاقات کی ہے ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے فوج اور انٹیلی جنس میں انکی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا ، لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں، انکی جگہ لیفٹنٹ جنرل ظہیرالاسلام کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :