پاکستان
08 ستمبر ، 2013

کوئٹہ :فقیر محمد روڈ کے قریب دھماکا سناگیا، ذرائع

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ کے قریب دھماکا سنا گیا ہے، ریسکیوذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔جبکہ یہ بھی بتاگیا ہے کہ اس دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مزید خبریں :