پاکستان
19 مارچ ، 2012

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد… چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی سرکاری دورہ پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل اشفاق پرویزکیانی دورہ برطانیہ میں سینئر سول اور ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ان ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی اور دفاع کے حوالے سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائیگی۔

مزید خبریں :