پاکستان
19 مارچ ، 2012

حکومت میں آگیا تو میں نہیں یا ایجنسیاں نہیں، عمران خان

حکومت میں آگیا تو میں نہیں یا ایجنسیاں نہیں، عمران خان

اسلام آباد … تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ خفیہ ادارے بغیر ثبوت کے لوگوں کو اٹھانا بندکریں۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپیٹل ٹاک“میں گفت گوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاپتاافرادکی بازیابی سے متعلق سپریم کورٹ کی خفیہ اداروں کووارننگ کی حمایت کرتاہوں۔ انہون نے کہا کہ اگر میں حکومت میں آگیا تو میں نہیں یا ایجنسیاں نہیں ۔عمران خان کا یہ انٹرویو آج رات آٹھ بج کر 5منٹ پر جیو نیوز سے نشر کیا جائے گا۔

مزید خبریں :