پاکستان
19 مارچ ، 2012

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شہلا رضا کی معذرت

کراچی… سندھ اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام اسپیکر شہلا رضاکئی مرتبہ معذرت کرتی رہیں اورپھرانہوں نے غصے میں آکر کان تک پکڑنے کا سوال کردیا۔متحدہ قومی موومنٹ کے رکن اسمبلی رضاہارون نے گزشتہ اجلاس میں قائم مقام اسپیکر کی جانب سے اجلاس ختم کرنے پرایم کیو ایم کانام لینے پرسخت احتجاج کیا۔سینئروزیرپیرمظہرالحق کی مداخلت پر قائم مقام اسپیکرشہلا رضانے معذرت کی اور پیر مظہرالحق کے زور دینے پر وہ برہم ہوگئیں اور اجلاس ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں کان پکڑلوں؟؟

مزید خبریں :