پاکستان
19 مارچ ، 2012

کراچی:لیاری میں آپریشن کیخلاف خواتین کااحتجاج

کراچی…کراچی میں لیاری عثمان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے اڈاپر پولیس چھاپے کے خلاف خواتین کا مظاہرہ جرائم پیشہ افراد اور جوائے کے اڈا پر پولیس نے لیاری عثمان آباد مین چھاپہ مارا چھاپہ میں کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تاہم پولیس چھاپے کے بعد علاقے کی خواتین نے پولیس کے چھاپوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کے خلاف نعرہ بازی کی ان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار ان کے گھر سے قیمتی سامان اٹھا کر لے گئے ہیں ۔

مزید خبریں :