پاکستان
19 مارچ ، 2012

سندھ ہائیکورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز کل حلف اٹھائیں گے

کراچی…سندھ ہائی کورٹ میں مقررہونے والے دو نئے ایڈیشنل ججز کل صبح دس بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ندیم اختر اور شفیع صدیقی کو پہلے جوڈیشیل کمیشن اور پھر پارلیمانی کمیٹی نے ایک سال کے لئے ایڈیشنل جج مقرر کرنے کی سفارش کی تھی۔ان دو ججوں کے شمولیت کے بعد ہائی کورٹ میں ججوں کی کل تعداد چودہ ہوجائے گی جبکہ منظور شدہ آسامیوں کی تعداد چالیس ہے۔

مزید خبریں :