پاکستان
22 ستمبر ، 2013

کراچی:گلشن بہار میں ایم کیوایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ

کراچی:گلشن بہار میں ایم کیوایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ

کراچی…اورنگی ٹاوٴن کے علاقے گلشن بہار میں ایم کیوایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ کیا گیا۔۔ایس پی اورنگی ٹاوٴن چودھری اسد کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے ایم کیوایم کے یونٹ 121 بی کے دفترکے قریب کریکر پھینکا ، کریکر حملے کے وقت دفتر بند تھاجس کی وجہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

مزید خبریں :