پاکستان
27 ستمبر ، 2013

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوش گوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوش گوار

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ کراچی کے شہری دن بھر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے تاہم رات گئے نارتھ کراچی، نیو کراچی، شاہ فیصل کالونی، ڈرگ روڈ، ائر پورٹ، ملیر، آئی آئی چندریگر روڈ ، برنس روڈ، صدر اور ملحقہ علاقوں میں ٹھنڈی ہواوٴں کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش ہو ئی ،،بارش کے ساتھ ہی شہر میں موسم خوشگوار ہوگیا۔

مزید خبریں :