پاکستان
27 ستمبر ، 2013

پشاور کی میڈِسن مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی

پشاور کی میڈِسن مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی

پشاور…پشاور کی میڈِسن مارکیٹ میں دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122کے مطابق خیبر بازار میں ایک میڈیسن مارکیٹ کی دیوار اچانک گر گئی۔ جس کے ملبے تلے آکر ایک شخص زخمی ہوا۔ زخمی کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

مزید خبریں :