کھیل
22 مارچ ، 2012

ایشیا کپ فائنل :بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ 68رنز پر گر گئی

ڈھاکا…ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ 68رنز پر گر گئی ہے۔آؤٹ ہونے والے بیٹسمین ناظم الدین ہیں جنہوں نے16رنز کی انفرادی اننگز کھیلی۔ناظم الدین کا کیچ یونس خان نے شاہد خان آفریدی کی گند پر پکڑا۔

مزید خبریں :