کھیل
22 نومبر ، 2013

دوسرا ٹی ٹوینٹی:پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوینٹی:پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاوٴن…دوسرے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم میں تبدیلی کرکے جادوگر اسپنر سعید اجملکو شامل کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ میچ میں شامل ہونے والے انور علیکو آرام دیا گیا ہے، جبکہ پروٹیز نے عمران طاہر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم میں ناصر جمشید، عبدالحفیظ(کپتان)،احمد شہزاد، شعیب مقصود،عمر امین ،عمر اکمل ،شاہد آفریدی، سہیل تنویر،بلاول بھٹی ، سعید اجمل اور جنید خان شامل ہیں۔جنوبی افریقہ کی ٹیم میں ہاشم آملہ،ابراہم ڈی ویلیئرز، کوئنٹن ڈی کوک،کپتان ڈوپلیسس،جے پی ڈومینی، ملر،ڈی ویز، پارنیل،ڈیل اسٹین،مورنی مورکل اور اے ایم فینگیسو شامل ہیں۔

مزید خبریں :