پاکستان
06 دسمبر ، 2013

سیاچن کی چٹانیں دونوں جانب فوجیوں کی جان لے رہی ہیں ، لیاقت بلوچ

 سیاچن کی چٹانیں دونوں جانب فوجیوں کی جان لے رہی ہیں ، لیاقت بلوچ

لاہور… جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سیاچن پر فوجیوں کی جانیں ضائع ہونے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہورہا، بھارت فوجوں کی واپسی میں خلوص نیت سے قدم آگے بڑھائے ۔

مزید خبریں :