پاکستان
08 دسمبر ، 2013

سید خورشید شاہ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ممبر مقررکردیا گیا

سید خورشید شاہ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ممبر مقررکردیا گیا

اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا گیا ۔خورشید شاہ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ممبر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کر دیا ہے۔خورشید شاہ کو پیپلز پارٹی کے رکن سید مصطفی ٰ شاہ کی جگہ پی اے سی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :