کھیل
10 دسمبر ، 2013

ورلڈ کبڈی ٹورنامنٹ ؛پاکستان ویمن ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ورلڈ کبڈی ٹورنامنٹ ؛پاکستان ویمن ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

نئی دہلی…ورلڈانوی ٹیشنل کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویمنز ٹیم نے میکسیکو کوشکست دی،اس کامیابی کے بعد سیمی فائنل میں پاکستان کامقابلہ اپنے روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

مزید خبریں :