10 دسمبر ، 2013
نئی دہلی…جونیرہاکی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کوارٹرفائنل کی دوڑسے باہر ہوگئی ہے ،آج ہونے والے میچ میں پاکستان اوربیلجیم کے درمیانمقابلہ 2-2گول سے برابر رہا، پاکستان کوکوارٹرفائنل میں پہنچنے کے لیے بیلجیم کوبھاری مارجن سے شکست دینی تھی۔