پاکستان
10 دسمبر ، 2013

خورشید شاہ کی زیرصدارت پیپلز پارٹی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

خورشید شاہ کی زیرصدارت پیپلز پارٹی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد… پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مخدوم امین فہیم، فریال تالپور، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی۔اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی نے اپنے اپنے حلقوں کے مسائل، ترقیاتی منصوبوں سمیت پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں :