پاکستان
11 دسمبر ، 2013

خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم ابر آلود رہے گا

خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم ابر آلود رہے گا

پشاور…پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سرد اور خشک ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہٴ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہٴ حرارت9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے ۔

مزید خبریں :