پاکستان
11 دسمبر ، 2013

اپوزیشن کاحکومت کی نجکاری پالیسی کیخلاف سینیٹ سے واک آوٴٹ

اپوزیشن کاحکومت کی نجکاری پالیسی کیخلاف سینیٹ سے واک آوٴٹ

اسلام آباد…اپوزیشن نے حکومت کی نجکاری پالیسی کے خلاف سینیٹ سے واک آوٴٹ کیا ہے۔ اس حوالے سے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ کابینہ کی کسی کمیٹی کے پاس نجکاری کا اختیار نہیں ہے۔

مزید خبریں :