کاروبار
12 دسمبر ، 2013

وزیر خزانہ کے دعوؤں کے با وجود زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

وزیر خزانہ کے دعوؤں کے با وجود زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

کراچی…ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی رکنے میں نہیں آرہی، زرمبادلہ ذخائر میں مزید 18 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔اسٹیٹ بنک اعلامیہ میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ زخائر گذشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں پہلی مرتبہ تین ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے ہیں۔گذشتہ ہفتے اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ زخائر دو ارب 96 کروڑ جبکہ دیگر بینکس کے ذخائر 5 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

مزید خبریں :