پاکستان
28 مارچ ، 2012

پشاور:یکہ توت میں ٹریفک حادثہ، خاتون زخمی

پشاور… پشاور کے علاقہ یکہ توت میں گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ یکہ توت پولیس اسٹیشن کے سامنے پیش آیا۔ رضیہ نامی خاتون سڑک پار کرتے ہوئے ایک رتیز رفتار گاڑی ٰ کی زد میں آگئی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوئی۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے کا ر سوار کو حراست میں لے لیا۔

مزید خبریں :