پاکستان
20 دسمبر ، 2013

گوجرانوالہ :گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کرنے والا ملزم پکڑ اگیا

گوجرانوالہ :گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کرنے والا ملزم پکڑ اگیا

گوجرانوالہ …گجرانوالہ میں ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن آفس میں گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کرنے والا ایک ملزم پکڑ اگیا۔ ملزم کئی برسوں سے ایکسائز کے عملے کے ساتھ مل کر دو نمبر کام کر رہا تھا۔

مزید خبریں :