پاکستان
20 دسمبر ، 2013

کوئٹہ :پشتون آباد میں گزشتہ روز بم دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ :پشتون آباد میں گزشتہ روز بم دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ…پشتون آباد تھانے میں نامعلوم، افراد کے خلاف درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او پشتون آباد تھانہ طارق محمود کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں دفعات 302، 324، 427ایکسپلوسیو ایکٹ 07اے ٹی اے کے تحت درج کیاگیا تاہم اس حوالے سے ا بھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔گزشتہ روز پشتون آباد دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 21افراد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :