پاکستان
28 مارچ ، 2012

پشین پولیس لائن کے قریب گاڑی میں دھماکا

پشین…بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے میں پولیس لائن کے قریب گاڑی میں دھماکاہواتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے سینئراہلکارنے جیونیوزکوبتایاکہ پشین اڈہ میں پولیس لائن کے قریب کھڑی گاڑی کے پاس نامعلوم مسلح افرادنے آٹھ کلوگرام دیسی ساختہ بم نصب کررکھاتھاجس کے پھٹنے سے زورداردھماکاہوااورپولیس لائن کی دیوار اورروڈسے ملحقہ محکمہ زراعت کے دفترکی دیوارکومعمولی نقصان پہنچاتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

مزید خبریں :