پاکستان
11 جنوری ، 2014

قصور :پی ٹی آئی کے رہنما سمیت پانچ افرادقتل

قصور :پی ٹی آئی کے رہنما سمیت پانچ افرادقتل

قصور …قصور میں نامعلوم افراد فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس کے مطابق لاہور قصور روڈ پر مصطفی آباد ٹول پلازہ کے نزدیک نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 5افراد کو قتل کردیا۔ ہلاک ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے رہنما اور پی پی 176 سے سابق امیدوار مسعود احمد، ان کے دو ساتھی اور دو گن مین شامل تھے۔

مزید خبریں :