کھیل
15 جنوری ، 2014

پی سی بی بورڈکا اجلاس ، ٹیم کے نئے کوچ کا تقرر عدالتی فیصلے تک موخر

پی سی بی بورڈکا اجلاس ، ٹیم کے نئے کوچ کا تقرر عدالتی فیصلے تک موخر

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی نے عدالت سے چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے حتمی فیصلے تک قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ، منیجر اور چیف سلیکٹر کی تقرری موخر کردی ہے جبکہبنگلہ دیش میں ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کا فیصلہ حکومت کی رائے پر کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی کے اجلاس میں کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا تقرر عدالتی فیصلے تک موخرکردیاگیا ۔

مزید خبریں :